SI سفیان بٹر SHO تھانہ رضاآباد تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے ایس ایچ او تھانہ رضاآباد رانا مغفور کو کلوز ٹو لائن کر کے ان کی جگہ سفیان بٹر کو ایس ایچ او تھانہ رضاآباد تعینات کر دیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں