23

SI شکیب رضا SHO تھانہ ساندل بار تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد کامران عادل نے سب انسپکٹر شکیب رضا بٹ کو ایس ایچ او تھانہ ساندل بار اور سب انسپکٹر معظم علی گجر کو اینٹی نارکوٹیکس یونٹ سی آئی اے تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں