SI طالش عباس SHO تھانہ لنڈیانوالہ تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے سابق ضلعی پولیس کے ترجمان سب انسپکٹر طالش عباس کو ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ سب انسپکٹر طالش عباس قبل ازیں بھی شہر بھر کے متعدد تھانوں میں بطور ایس ایچ او فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں