SI عاطف کچھی SHO تھانہ سٹی جڑانوالہ تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزا دہ بلال عمر نے ایس ایچ او تھانہ جڑانوالہ سٹی شہزاد یوسف کو تبدیل کر کے ان کی جگہ سب انسپکٹر عاطف کچھی کو ایس ایچ او تھانہ سٹی جڑانوالہ تعینات کر دیا۔ جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں