1

SI غازی حق نواز SHO تھانہ ٹھیکری والا تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے سب انسپکٹر غازی حقنواز کو ایس ایچ او تھانہ ٹھیکری والا تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ سب انسپکٹر غازی حقنواز قبل ازیں بھی تھانہ ساندل بار میں بطور ایس ایچ او فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں