31

SP جمشید اقبال چشتی کا چھوٹا بھائی انتقال کر گیا

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)سی ٹی ڈی فیصل آباد ریجن کے ڈسٹرکٹ آفیسر SPجمشید اقبال ناصر چشتی کا چھوٹا بھائی رضائے الٰہی سے انتقال کر گیا۔ جن کی نماز جنازہ آج 27مئی بروز ہفتہ صبح 10بجے تبلیغی مرکز بلال آدھی والا چوک جھنگ میں ادا کی گئی اور مرحوم کو اشکبار آنکھوں کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ادارہ ڈیلی بزنس رپورٹ کا پسماندگان سے گہرے رنج و غم کا اظہار۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں