THQہسپتال صفدرآباد میں انسولین کے مریض خوار

صفدرآباد(نامہ نگار)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صفدرآباد میں انسولین لینے آنے والے مریض ذلیل و خوار ،،،ہسپتال کے عملہ کا کورا جواب ،انسولین ختم ہو گئی ہم کہاں سے دیں ۔ ایک مریض ایچ ایم احمد نے بتایا کہ وہ سرکاری ہسپتال میںانسولین لینے گیااور لائن مین کھڑا ہو گیا ،کافی دیر انتظار کے بعد عملہ نے کہا کہ ہسپتال میںانسولین ختم ہو چکی ہے لہٰذا آپ لوگ جا سکتے ہیں،یہ جواب سن کر سب مریض مایوس ہو کر لوٹ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں