YDA کی پانچویں روز بھی ہڑتال جاری’ مریض پریشان

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) گرینڈالائنس کی کال پر ینگ ڈاکٹرز کی آج پانچویں روز بھی ہڑتال جاری جبکہ علاج معالجہ کیلئے ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا’ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے الائیڈ ٹو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 10 بجے کے بعد OPD بند کر دی اور مریضوں کو علاج معالجہ کے بغیر ہی واپس گھروں کو لوٹنا پڑا۔ جبکہ دیگر سرکاری ہسپتالوں میں بھی ینگ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ مطالبات تسلیم نہ ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں