53

آئی ایم ایف پروگرام کی فوری بحالی ناگزیر ہے

فیصل آباد(پ ر) انجمن تاجران المدینہ کمرشل مارکیٹ کے جنرل سیکرٹری حا جی خالد محمود نے کہا ہے کہ ملک میں اقتصا د ی بحران نہیں بلکہ کمزور اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے ڈالر زکی کمی ہے،ایک طرف حکومت نے ایل سیز روک رکھی تھیں اور دوسری طرف ڈ الر غیر قانونی طور پر سمگل ہو رہا تھا، حکومت کو چا ہیے کہ ایسے حالات میں عوام خصوصاً اوورسیز پاکستانیوںکو اعتماد میں لے تاکہ ڈالرز مارکیٹ میں آنے سے مشکلات میں کمی ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں