ساہیوال (بیوروچیف) آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کے احکامات کی روشنی میں ساہیوال پولیس کا آر پی او آفس ساہیوال میں موک ایکسرسائز موک ایکسرسائز کا مقصد قانون نافذ کرنے والے اور امدادی اداروں کی کارکردگی اور ریسپانس ٹائم کو بہتر بنانا ہے پولیس کے ہمراہ سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ،ایلیٹ فورس ساہیوال،سول ڈیفینس اور ریسکیو 1122 ساہیوال نے شرکت کی۔
54