سرگودہا (بیوروچیف)محکمہ بہبود آبادی اور محکمہ ہیلتھ کے تعاون سے سیمینار ٹی ایم او ہال سلانوالی میں انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی ر ا ئے خضر حیات بھٹی تھے ۔مہمانان گرامی میں ڈ پٹی ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسرسلانوالی ڈاکٹر عبد ا لر حمان ‘شہری جراڈ CEO ٹاون کمیٹی سلانوالی ا و ر ڈپٹی ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر سلانوالی طارق محمود اور ملک حمزہ اعوان ایڈوکیٹ راجہ حسن Tmo سلانوالی ‘ملک آفتاب احمد اعوان ڈ سٹر کٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر سرگودھا ، میڈم ر و بینہ مختار’ تحصیل پاپولیشن ویلفیئر آفیسر سلانوالی الطاف حسین پنجوتھ ‘ڈپٹی ڈسڑکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر سرگودھا نے خصوصی شرکت کی۔
46