25

آج کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل (سیارہ مریخ)21مارچ سے 20اپریل
مشکلات بحکم اللہ مسلسل کم ہو رہی ہیں بس آپ کی مکمل توجہ درکار ہے اگر آپ نے اپنی خصوصی توجہ دی تو تیزی سے ہر مسئلہ حل ہوتا جائے گا اور سکون نصیب ہوگا۔
برج ثور (سیارہ زہرہ) 21اپریل سے 20مئی
چند پر قوت ستاروں کی پاور مل رہی ہے مگر آپ کی توجہ اب بھی ماضی کے معاملات کی طرف ہے۔ ان سے باہر نکلیں اور اپنے حصے کی خوشیاں سمیٹ لیں آج اچھا موق ہے۔
برج جوزہ (سیارہ عطارد)21مئی سے 20جون
آپ ہر روز ایک مشل سے نکل رہے ہیں اور سر سے بڑے بڑے بوجھ بھی اتر رہے ہیں اس وقت قدرت آپ پر مہربان ہے اب اچھے وقت کو ہاتھوں سے مت جانے دیں۔
برج سرطان (سیارہ چاند)21جون سے 20جولائی
آج بھی ایک اہم کام میں کامیابی حاصل ہو گی کافی دنوں سے جس کوشش میں لگے ہوئے تھے اب اس کامیابی کے قریب پہنچ چکے ہیں آج کا دن پیسہ بھی دلا سکتا ہے۔
برج اسد (سیارہ شمس)21جولائی سے 21اگست
جو لوگ کسی قانونی جھگڑے یا مقدمے انکوائری کا شکار ہیں وہ اب اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے آج سے ہی ان کو اچھی خبریں ملنا شروع ہو جائیں گی ان شااللہ۔
برج سنبلہ ( سیارہ عطار د) 22اگست سے 22ستمبر
آپ کی ایک کوشش بڑی کامیابی دلا سکتی ہے جس بھی طرح ممکن ہو سکے آج ساری توجہ اپنے کام پر دینی ہے تاکہ صورت حال سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے خیال رہے۔
برج میزان (سیارہ زہرہ ) 23ستمبر سے 22اکتوبر
آپ کی نیت صاف رہی تو آپ کو اپنے کاموں میں آسانیاں ملنا رشوع ہو جائیں گیا ور جس راستے کی طرف جانا چاہتے ہیں اس کے بارے میں ابھی تھوڑا انتظار کریں۔
برج عقرب(سیارہ مریخ) 23اکتوبر سے 22نومبر
جو ولگ اپنی مرضی کر رہے ہیں اور حق اور ناجائز میں فرق محسوس نہیں کر رہے ہیں وہ خود سے زیادتی کر رہے ہیں آج کا دن آپ کی الجھن کو ختم کرے گا اگر حق میں رہے تو۔
برج قوس (سیارہ مشتری)23نومبرسے 20دسمبر
جن لوگوں نے اپنے لئے نیا راستہ تلاش کر لیا ہے وہ شاید ٹھیک ہیں مگر آپ کو چاہئے کہ جو کام بھی کریں اس کی کانوں کان کسی کو خبر بھی نہ ہو ورنہ مسئلے میں آ جائیں گے۔
برج جدی( سیارہ زحل) 21دسمبرسے 19جنوری
آپ بس اللہ پاک کو راضی رکھیں سیدھے راستے پر چلیں اللہ مدد فرمائیں گے غیبی مدد ضرور ملے گی اور دشمن بھی دور ہوں گے لیکن نماز کو پکڑنا بے حد ضروری ہے۔
برج دلو( سیارہ زحل) 20جنوری سے 18فروری
کاروباری معاملات میں بہتری آ رہی ہے آپ جس کوشش میں لگے ہوئے تھے اس میں کامیابی حاصل ہو گی اور رکاوٹیں ان شااللہ بڑی تیزی سے خود بخود دور ہو جائیں گی۔
برج حوت (سیارہ مشتری)19فروری سے 20مارچ
استخارے سے مدد لیں زائچہ بتا رہا ہے کہ آپ غلط سمت سفر کر رہے ہیں اس وقت آپ کو کسی غیر اور اپنے دونوں سے دور رہنے اور راز سینے میں رکھنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں