38

آٹے کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کا بحران

لاہور (بیوروچیف) لاہور سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کے بحران کے بعد سستے گھی اور کوکنگ آئل کے بحران نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے، بتایا گیا ہے کہ بالخصوص لاہور کے یوٹیلیٹی سٹورز پر گزشتہ پانچ روز سے سستے گھی اور کوکنگ آئل کی سپلائی ہی نہیں کی گئی، جس کے باعث صارفین کو یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کے ساتھ ساتھ سستے گھی اور کوکنگ آئل کے خریداری میں دشواری کا سامنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں