41

اتحاد لیبر اینڈ سٹاف یونین میونسپل کارپوریشن کے عہدیداروں کا اعلان

فیصل آباد(پ ر) اتحاد لیبراینڈسٹاف یونین میونسپل کارپوریشن فیصل آبادکے عہدید ا ر وںکااعلان کردیاگیا۔آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن پنجاب کے صدر چوہدری شبہازاحمدچٹھہ،چیئرمین سٹی عامرمحمودا عو ا ن،صدر رضوان گجر نے مشترکہ طورپرایم سی ایف دفتر کی مشاورت سے اتحاد یونین کے عہدیداروںکے ناموںکااعلان کرتے ہوئے بتایاکہ اتحادیونین کے سرپرست اعلیٰ اسلم وفا،سرپرست طارق محمودگورائیہ ،سرپرست محمدانورچیمہ، چیئرمین عامر محموداعوان،وائس چیئرمین فیصل ضیائ،وائس چیئرمین صوفی مختاراحمد،صدر محمدرضوان گجر،سینئرنائب صدر و خالد محمود،میاں محمد سعید،حافط عمران،عبدالواحید،نائب صدورذوالفقارعلی گجر،راجہ ظفرعباس،حاجی عبدالغفار،راناعثمان منج،جنرل سیکرٹری شبہاز احمد چٹھہ،ڈپٹی جنرل سیکرٹریز محمد اشرف،اکرم شہزاد،انوراعوان،فنانس سیکرٹری سیف اللہ،اسسٹنٹ فنانس سیکرٹری تنویراحمد،ڈپٹی فنانس سیکرٹری کمال دین،انفارمیشن سیکرٹری محمد عارف رانا،ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری محمدایوب اورآفس سیکرٹری طاہرنقاش ہوں گے ،میونسپل کارپوریشن کے ملازمین ، سیاسی ،سماجی اور ،فلاحی تنظیموں کے رہنمائوںنومنتخب ذمہ داران کو مبارکباددی۔نومنتخب عہدیداران نے اس عزم کااظہارکیاکہ وہ ملازمین کے حقوق کیلئے ہرفورم پر ملازمین اورادارے کی فلاح کے لئے ہرممکن اقدام کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں