23

اخلاق گجر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام

کمالیہ(نامہ نگار) سردار اخلاق گجر ایڈووکیٹ کے ایصال ثواب کے لئے ختم شریف دلوایا گیا. شہر کی سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت وکلاء برادری کی شرکت’تفصیل کے مطابق نمبردار سردار اخلاق گجر ایڈووکیٹ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ختم شریف مرکزی جامع مسجد میں دلوایا گیا’ختم شریف میں ریاض فتیانہ، سردار راحیل انور گجر’سردار عادل گجر’سردار عدیل گجر ایڈوکیٹ، سابق کونسلر محمد علی خان کھرل اور سردار فقیر حسین ڈوگر سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں