36

الیکشن سے نہ پہلے بھاگے تھے نہ اب بھاگ رہے ہیں

فیصل آباد(پ ر) سٹی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حامد خان لودھی نے کہا کہ الیکشن سے نہ پہلے بھاگے تھے نہ اب بھاگ رہے ہیں عوامی خدمت کے ذریعے ہی ن لیگ پہلے بھی اقتدار میں آئی تھی اور اب پہلے سے زیادہ طاقت کیساتھ اقتدار میں آئیگی عوامی خدمت کے ذریعے ہی ن لیگ پہلے بھی اقتدار میں آئی تھی خود کو عوام کی خدمت کیلئے وقف کرنیوالے ہی حقیقی عوامی لیڈر کہلواتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں