31

انجمن تاجران ریلوے روڈ کا حاجی عابد کے اعزازمیں عشائیہ

فیصل آباد (پ ر) انجمن تاجران ریلوے ر وڈ کی طرف سے انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حاجی محمد عابد کے اعزاز میں عشائیہ د یا ‘ عشائیہ میں سپریم انجمن تاجران کے صدر حاجی اسلم بھلی’ حاجی عطائ’ ملک شاہد رسول’ عبدالرحمن ما نی’ ذبیع اللہ کے علاوہ انجمن تاجران ریلوے روڈ کے صدر حاجی احسان الحق’ جنرل سیکرٹری آفتاب بٹ’ چیئرمین کاشف آزاد’ جنرل سیکرٹری آفتاب بٹ’ سینئر وائس چیئرمین میاں صدیق’ وائس چیئرمین قیصر سیٹھی’ یوسف مغل’ آصف باری’ شیخ سعید’ یاسر اسلم’ میاں منور’ نیاز احمد’ محی الدین’ عبد الخالق’ حفیظ الرحمن ‘ شہباز گل بٹ’ محمد علی ظریف’ رئیس بٹالوی ایڈووکیٹ نے شرکت کی’ عشائیہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سپریم انجمن تاجران کے صدر حاجی اسلم بھلی’ انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حاجی محمد عابد نے انجمن تاجران ریلوے روڈ کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس قدر خوبصورت عشائیہ کا اہتمام کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں