42

اپوزیشن کا مقصد نیب کودبائو میں لانا ہے

سرگودھا (بیورو چیف) اپوزیشن کا مقصد ہر پلیٹ فارم کا غلط استعمال کرکے نیب کو دبائو میں لا نا ہے مگر حکومت نے اداروں کی مضبوطی کرپشن کے خاتمے اور ملکی ترقی کا عزم کررکھا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر و سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عبد ا لر ز ا ق ڈھلوں نے کیا انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو آ ج این آر او مل جائے تو اس کی پریشانیاں ختم ہوجائینگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں