مکوآنہ (نامہ نگار)اہلیان مکوآنہ کی عوام کی طرف سے توسیع قبرستان کی جگہ کیلئے احتجاج پر چوہدری علی اختر خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہد ا یت دی ۔ جس پر اے سی جڑانوالہ نے موقع پر پہنچ کر چوہدری عمرا ن یوسف (کوآرڈینٹرپی پی 100)کے ہمراہ تو سیع قبرستان کی جگہ کو نقشہ کے مطابق مختص کرنیکی ہدایت دی
