اسلام آباد(بیوروچیف) فوربز میگزین کی طرف سے ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کر دی گئی ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست میں پاکستان سے وفاقی وزیر شیری رحمان کا نام بھی شامل ۔فوربز میگزین کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایشیا پیسیفک سے 50 سال سے زیادہ عمر کی 50 خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے
34