35

اینٹی نارکوٹیکس فورس کا چھاپہ منشیات فروش خاتون گرفتار

مکوآنہ(نامہ نگار)اینٹی نارکوٹیکس فورس (اے این ایف)کی ٹیم کامکوآنہ میں ڈیرے پرچھاپہ بھاری مقدارمیں منشیات برآمدکرکے منشیات فروش خاتون کو گرفتارکرلیاتفصیل کے مطابق اینٹی نارکوٹیکس فورس نے مخبرکی اطلاع پرمکوآنہ ہسپتال والی آبادی کے رہائشی دوست محمدکے ڈیرہ پرچھاپہ مارکروہاں سے دوران تلاشی چرس کی بھاری مقداراورنقدی برآمدکرکے خاتون کو گرفتارکرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں