30

بجلی’گیس ‘پٹرول کے نرخ نہ بڑھائیں جائیں

فیصل آباد ( پ ر)انجمن تاجران کے ممتاز تاجر رہنما جاوید شہزادہ نے ایک اخباری بیان میں حکومت سے اپیل کی ہے کہ منی بجٹ کے ذریعے بجلی، گیس، پٹرول کے نرخ نہ بڑھائیں جائیں کیونکہ ان تمام کا تعلق براہ راست معیشت کے پیداواری شعبہ سے ہے اور ان کے چارجز میں بڑھوتی براہ راست مہنگائی کو بڑھائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں