37

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(پ ر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث19جنوری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے نور محل فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے عید گاہ،مرید والا ، مقبو ل پور اورموچی والافیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ون فیڈر132کے وی کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں