35

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(پ ر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشن پر ضر وری مرمت کے کام کے باعث 02فروری کو صبح نوسے دوپہر دو بجے تک132کے وی نڑوالا گر ڈ سٹیشن کے مرضی پورہ،رحمان آباد ،جی ایم آباد ،سبحان آباد ،قادر آباد اور کشمیر روڈ فیڈر132کے و ی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے الیاس گارڈن اور گلشن اقبال کالونی فیڈر132کے وی جھنگ ر و ڈ گرڈسٹیشن کے رسالہ روڈ فیڈرصبح نوسے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نواباں والا فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹائون اور ٹاٹا بازار فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے گلفشاں اورمحمد پورہ فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سوہل فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے احمد آباد ،نیو جناح کالونی ،رشید آباد اور سعید آباد فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے جی ایم آباداور رضا آباد کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں