31

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(پ ر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث16مارچ کو صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان ،لنگر مخدوم اور کانواں والا فیڈرصبح سات سے صبح دس بجے تک 132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس ) گرڈسٹیشن کے بوستان زہرا، سرکولر روڈ،سلیمی چوک، گیٹ چوک،سرفراز کالونی ، ایل سی ایم،داتاسٹریٹ اور خان سٹریٹ فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بخاریاں اور محمدی شریف فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امین آباد فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے بکر منڈی ،الیاس پارک اور کما ل آباد فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے الفرید فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قدرت آباد،رسول پورہ ،اقبال ٹائون اور اعجاز ٹائون فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے جی ایم آباد اور سندھوکی بجلی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں