96

بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا قابل مذمت ہے

فیصل آباد(پ ر)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر کارپوریٹ کلاس، سابق سینئر وائس چیئر مین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن رانا عامر رضا نے کہا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 4.46روپے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری قابل مذمت ہے اس اقدام سے عوام کی مشکلات میںبھی اضافہ ہو گا ،یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے حکمرانوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنانے کی قسم کھا رکھی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں