43

بجلی2روپے31پیسے سستی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(بیوروچیف)نیپرانے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2روپے31پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی۔بجلی سستی ہونے سے صارفین کو جنوری کے بل میں مجموعی طور پر 18 ارب 70 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں