73

بلدیہ ساہیوال کے اہلکاروں کی من مانیاں عروج پر

ساہیوال(بیوروچیف) میٹروپولیٹن کارپوریشن ساہیوال کے اہلکاروں کی بدمعاشی جس سے اندرون لاری اڈا میں سہولیات کا فقدان اور سرکاری واش روم کوتالے جس سے مسافر حضرات کو شدید پریشانی کا سامنا تفصیلات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن ساہیوال کے اہلکاروں کی بدمعاشیاں عروج پر اندرون لاری اڈہ کے واش روم کو تالے جس سے مسافر حضرات واش روم کی تلاش میں دربدر اور ذلیل و خوار ہونے پر مجبور جبکہ میٹروپولیٹن کارپوریشن ساہیوال کے اعلیٰ افسران نیند خرگوش کے مزے میں خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں