34

بھارت فیٹف کے ریڈار پر آگیا

اسلام آباد(بیوروچیف)پاکستان کوبلیک لسٹ کرانے کاخواہاں بھارت فناننشل ایکشن ٹاسک فورس کے ریڈار پر آگیا’ رواں سال دہشتگردوں کی مالی معاونت ،منی لانڈرنگ کے سدباب کیلئے بھارت کے اقدامات کا جائزہ لیگا ،فیٹف نے بھارت کی ٹیرر فنانسنگ اور منی لانڈرنگ روکنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کا پلان تیار کرلیا’ ذ رائع کے مطا بق فیٹف اس سال بھارت کے اقدامات کا جائزہ شروع کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں