فیصل آباد(پ ر) رہنما پاکستان تحریک ا نصا ف چوہدری معظم ڈھلوں میاں فہد صابر نے کہا کہ بھارت پاکستان اور مقبوضہ کشمیر میں د ہشتگر د ی میں ملوث ہے ،عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی مظالم، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے ، امید ہے کہ عالمی بر ا دری جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد کریگی۔ بھا ر تی وزیر خارجہ کے پاکستان کے خلاف ا شتعا ل انگیز بیانات پر انہوںنے کہا کہ بھارتی قیادت کے پا کستان مخالف بیانات اور ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہیں۔
49