ماموں کانجن (نامہ نگار) بیماری اور غربت سے تنگ چالیس سالہ شخص نے کنواں میں کود کر زندگی کا خاتمہ کر لیا’ تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ ماموں کانجن کے گائوں 514 گ ب میں غربت اور بیماری سے تنگ آکر چالیس سالہ شخص علی شیر نے کنواں میں کود کر ہمیشہ کے لیے زندگی کا خاتمہ کر لیا اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کی ٹیم اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی۔
37