32

تبادلے جاری’مزید3تھانوں میں نئے ایس ایچ او زتعینات

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کے احکامات پر مزید تین تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے گئے۔ تھانہ ملت ٹائون کے ایس ایچ او خواجہ عمران منان کی معطلی کے بعد وہاں پر عمر سرفراز وڑائچ کو ایس ایچ او لگایا گیا ہے جبکہ جنید نذیر گجر کو ایس ایچ او بٹالہ کالونی اور معطل گجر کو ایس ایچ او تھانہ سرگودھا روڈ تعینات کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں