53

تبدیلی سرکار نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا’چوہدری حمزہ طارق

فیصل آباد(پ ر) صدر پاکستان عوامی راج پارٹی (کینیڈا) چوہدری حمزہ طارق نے کہا ہے کہ جب تک پاکستان میں بھٹو زندہ ہے’ نواز شریف کا بیانیہ جاری ہے اس وقت تک پاکستان کی ترقی ممکن نہیں احتساب کے نام پر تبدیلی سرکار نے بھی عوام کیلئے کچھ نہیں کیا اگر بھٹو کی جگہ قائد اعظم’ علامہ محمد اقبال زندہ ہوتے تو آج ملک کی موجودہ صورتحال کچھ اور ہوتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں