21

تحریک انصاف نے تلخ سیاست کو پروان چڑھایا

کمالیہ(نامہ نگار) تحصیل صدر مسلم لیگ (ن) ملک امجد یعقوب نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ملک انتخابات کا متحمل نہیں ہو سکتا، تحریک انصاف نے 10 سالہ دور اقتدار میں کے پی کے صوبے کا خزانہ خالی کیا ہے، انے والے الیکشن سے پہلے عمران خان نااہل ہو نگے۔ تحریک انصاف نے سیاست میں تلخ سیاست کو پروان چڑھایا اپنے سیاسی مقصد کے حصول کے لیے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا اور ملک کے جمہوری نظام کو بھی کمزور کیا موجودہ صورتحال میں ملک کی سالمیت اولین ترجیح ہے، ملک ہو گا تو سیاست ہو گئی الیکشن ہو گا اور اقتدار بھی ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں