30

تحریک انصاف کوکارنرکرنیکی حکومتی سازش کامیاب نہیں ہوگی

فیصل آباد(پ ر ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کوگرفتار کیا گیا توحکمر انوں کیلئے مشکلات بڑ ھ جائیں گی پی ٹی آئی ر ہنمائوں فواد چوہدری ا و رمیاں فرخ حبیب کے خلاف مقد ما ت قائم کرنا تحریک انصاف کو جھکانے کی اوچھی حر کت ہے جس کی مذمت کرتے ہیں ان خیالات کااظہار سینئر نائب صدر تحریک انصاف چوہدری عمر فاروق کاہلوں نے ڈ گرانواں روڈ پر تحریک ا نصاف کے سیکر ٹر یٹ میں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ا مپورٹڈ حکمرا ن عوام کوریلیف دینے میں کام ہو چکے ہیں ا ن سے تحریک انصاف کی جنگ رہے گی عمران خا ن کو مائنس کرنے او ر ان کو تحریک ا نصا ف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سازشیں کی جارہی ہیں جوکبھی کامیاب نہیں ہوں گی پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کی نئی لہر جنم لے گی اضافہ کا فیصلہ واپس لیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں