31

تقسیم ہونے والی ایم کیو ایم پھر متحد ہو چکی

کمالیہ(نامہ نگار) سابق امیدوار قومی اسمبلی و ضلعی صدر ایم کیو ایم عبد الوسیم خان غوری نے کہا ہے کہ دھڑوں میں تقسیم ہونے والی ایم کیو ایم ایک بار پھر سے متحد ہو چکی ہے۔ پارٹی میں واپس آنے والے تمام بھائیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ پارٹی کنونئیر خالد مقبول صدیقی کی تمام کاوشیں رنگ لائی ہیں جس پر ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آئندہ ہونے والے انتخابات میں ایم کیو ایم بھرپور حصہ لے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں