27

تیز رفتار ڈمپر نے نوجوان کو کچل ڈالا

چنیوٹ(نامہ نگار )تیز رفتار ڈمپر نے نوجوان کو کچل ڈالا 18 سالہ اسد علی موقع پر جاں بحق ریسکیو1122 کیمطابق چنیوٹ سرگودھا روڈ پر دریائے چناب کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے 18 سالہ نوجوان اسد علی کو کچل ڈالا جس کی وجہ سے نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کی ڈیڈ باڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردی حادثے میں جاں بحق ہونیوالا نوجوان چنیوٹ کے نواحی علاقہ موضع راوباغ کا رہائشی تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں