36

حکومت نے الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنیکی اجازت دیدی

اسلا آباد( بیوروچیف )حکومت نے الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔وزارت صحت نے عام سگریٹس کے بعد الیکٹرانک سگریٹس کو بھی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت دے دی۔الیکٹرانک سگریٹ کے پیک پر صحت ہونے کی وارننگ آویزان کرنے کی شرط رکھی گئی۔الیکٹرانک سگریٹ،سگار،وہیپ یعنی پاکٹ سائز شیشہ،اب سگریٹ پان کی دکانوں پر کھلے عام بکیں گے۔وزارت صحت نے اجازت دیتے ہوئے یہ شرط عائد کی ہے کہ تمباکو نوشی والی تمام اشیا کی پیکنگ کے 65فیصد حصے پرمضرصحت کی وارننگ شائع کرنا لازم ہو گی۔وزارت صحت کے مطابق فیصلہ تمباکونوشی کی تمام اقسام کو ضابطے کے تحت لانے کیلئے کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں