32

حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیاہے

سرگودھا (بیورو چیف) حکومت نے عو ا م سے جینے کا حق چھین لیا ہے حکومت سے د رخواست ہے کہ اس طرح عوام کو مارنے کی بجائے جو ایٹم بم ہم نے بنایا ہے وہ عوام کو ما ر کر ایک دفعہ ہی ختم کردیا جائے تاکہ روز روز مہنگائی سے مرنے سے بہتر ہے کہ ایک بار ہی مر جائیں ان خیالات کا اظہار چیئرمین سرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی و سینئر راہنما تحریک انصاف الحاج ممتاز اختر کاہلوں نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں