24

خواتین کی امدادی رقوم سے کٹوتی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ساہیوال (بیوروچیف) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ڈپٹی ڈائریکٹر میڈم شازیہ اکرم چو ہدری کا خواتین کی امدادی رقم سے کٹوتی کی شکایت پر شہر کے ڈیوائس ہولڈرز نمائندوں کی چیکنگ کی اور تمام نمائندوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کی امدادی رقم سے کٹوتی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔تفصیل کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ڈپٹی ڈائریکٹر میڈم شازیہ اکرم چو ہدری نے خواتین کی امدادی رقم سے کٹوتی کی شکایات موصول ہونے پر ساہیوال شہر کے مختلف جگہ ڈیوائس فولڈر نمائندوں کی دکانوں پر چھاپہ مار کر چیکنگ کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی امدادی رقم سے کٹوتی کسی صورت ناقابل برداشت ہو گی ٹرک امدادی رقم وصول کرنے کے لیے آنے والی خواتین کو عزت و احترام کے ساتھ بٹھا کر ان کو ان کی رقم دی جائیں اور انہوںنے کہا خواتین کو امدادی رقم دیتے ہوئے ان کی پوری رقم ان کے حوالے کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں