33

دہشت گردی کی وارداتوں کو روکنے کیلئے سی ٹی ڈی پنجاب کا کو مبنگ آپریشن شروع

سرگودھا (بیورو چیف) سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں دہشتگردی کی وارداتوں کو روکنے کیلئے سی ٹی ڈی پنجاب نے کومبنگ آپریشن شروع کردیا ہے اور اس سلسلہ میں مختلف اضلاع میں آپریشنز تیز کردیئے گئے ہیں جبکہ مختلف افراد کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کی ہدایت پر سی ٹی ڈی پنجاب نے صوبہ بھر میں آپریشن تیز کردیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں