41

راجہ فاروق کی وفات پر اظہار تعزیت

ماموں کانجن (نامہ نگار) سماجی شخصیت راجہ عبدالرئوف منگلا ڈیم والیان کے چھوٹے بھائی راجہ فاروق جو کہ رضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے ان کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے۔ رائے رمضان مقصود مارتھ۔ راجہ نجابت علی۔ رائے رجب علی۔ راجہ وقاص۔ صحافی سلیم دیوانہ۔ خادم حسین کورائی۔ ریاض نمبردار کورائی۔ طالب حسین کورائی۔ رائے احمد علی ودیگر نے مرحوم کے بلندو دجات کیلئے دعائے مغفرت کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں