20

رکشہ سیم نہرمیں گرنے سے ڈرائیورجاں بحق

چنیوٹ (نامہ نگار)رکشہ بے قابو ہوکر گرنے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ریسکیو1122کے مطابق امین پور روڈ سیم پل لوڈر رکشہ بے قابو ہوکر سیم میں گرگیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے رکشہ سیم میں گرنے سے رکشہ ڈرائیور45سالہ پپو جاں بحق ہوگیا جس کی ڈیڈ باڈی ریسکیو اہلکاروں نے نکالی جبکہ رکشہ پر سوار55سالہ غلام رسول ولد عبدالغنی ساکنان جھنگ زخمی ہوگیا جسے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اور جاں بحق شخص کی ڈیڈباڈی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں