29

ساجد نذیر کے والد کو سپردخاک کردیاگیا

مکوآنہ(نامہ نگار)پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکو ل مکوآنہ ساجدنذیرکے والدمحترم نزیراحمد قضائے الہی سے وفات پا گئے( انا للہ وانا الیہ راجعون) مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی گائوں چکنمبر 206ر ب مستاں والا کے قبرستان میں سپردخا ک کردیا گیا’ نمازجنازہ میں ہرمکاتب فکرسے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کثیرتعدادنے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں