34

ساہیوال میں آٹا کی فراہمی کیلئے 22 ٹرکنگ پوائنٹس قائم

ساہیوال (بیوروچیف) ضلعی انتظامیہ ساہیو ا ل کی جانب سے عوام کو آٹا کی وافر مقدار میں فر ا ہمی یقینی بنانے کیلئے ضلع بھر میں 22 ٹرکنگ پو ا ئنٹس قائم کر دیے گئے۔ ان ٹرکنگ پوائنٹس پر ر و ز ا نہ کی بنیاد پر18690آٹے کے بیگز فروخت کیے جا ئیں گے۔ آٹا کی فروخت کی نگرانی کیلئے محکمہ خور اک اور ضلعی انتظامیہ کے افسران تعینات کر دیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ساہیوال میں عو ا م کو حکو مت کی جانب سے سبسیڈائزڈ آٹا کی وافر مقدار میں فراہمی یقینی بنانے کیلئے بھرپور اقدامات کردئیے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں