ساہیوال(بیوروچیف) ساہیوال پولیس سے ریٹائر ہونے والی سب انسپکٹر پرویز احمد اور کانسٹیبل سردار محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی طرف سے پر ڈی ایس پی سٹی سرکل اور ڈی ایس پی صدر سرکل مہر محمد یوسف اور رانا افتخار احمدنے الوداعی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کا اہتمام تھانہ غلہ منڈی ساہیوال میں کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایس پی نے کہا کہ ریٹائر ہونے والے ہمارے بھائیوں نے اپنی جوانی اور زندگی کے بیشتر سال محکمہ پولیس کو دیئے۔
83