36

سرگودھا میں زکوٰة ڈے منایا گیا

سرگودہا (بیوروچیف) صوبائی زکٰوة انتظامیہ کی ہدایات پر دفتر ضلعی زکٰوة و عشر کمیٹی میں زکٰوة ڈے کے طور پر منایا۔ اس موقع پرضلعی زکٰوة آفیسر شرجیل بدر نے یونیورسٹی روڈ کے مختلف تاجران سے ملاقات کی اور انھیں بتایا گیا کہ محکمہ زکٰوة و عشر، زکٰوة کی رقم شریعت کے مطابق غرباء اور مساکین میں تقسیم کا اہتمام کرتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں