30

سستے آٹے کی فراہمی وزیراعلی پنجاب کا اچھا اقدام ہے

مکوآنہ(نامہ نگار)معروف سماجی وروحا نی شخصیت سیداحسان علی بہادرگیلانی ، سید سلطا ن علی بہادرگیلانی ،رائے انتظارحسین کھر ل ، ر ا ناذاہد،جاویداحمدنے کہا کہ ممبر صو با ئی اسمبلی چو ہدری علی اخترخاں،ضلعی جنرل سیکر ٹری پی ٹی آ ئی چوہدری تیمورعلی خاں کے حکم پر مکوآنہ مںیں سستے آٹے کی فراہمی کے لیے پوائنٹ بڑا د یئے گئے ہیں اورروزانہ کی بنیادپر عوام کوایک ہزارستے آٹے کے تھیلے فراہم کیے جارہے ہیں جوکہ غریب عوام کیلیے احسن ا قدام ہے انہو ں نے مزید کہا کہ سستے آٹے کی فراہمی و ز یر ا علی پنجاب کا اچھا اقدام ہے سستے آٹے کے پو ا ئنٹ بڑھانے پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے مزدور اور غریب عوام نے سستے آٹے کے پو ا ئنٹ بڑھانے پر ایم پی اے چوہدری علی اختر ا و رچوہدری تیمورعلی خاں کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں