32

سکیورٹی فورسز کی کارروائی’4دہشتگرد ہلاک

ہوشاب (نامہ نگار)بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ہوشاب میں خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں