49

سیدنا صدیق اکبر کے کارنامے رہتی دنیا تک مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مرکزی علما کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ختم نبوت اسلامک ریسرچ سنٹر فیصل آباد میں مشاورتی اجلاس تر تیب سیمینارز برائے یوم وفات حضرت سیدنا صدیق اکبر زیر صدارت صاحبزادہ پیر جی خا لد محمودقاسمی کے منعقد ہوا جس میں صاحبزادہ پیر جی خالد محمو د قاسمی صاحبزادہ حسین احمد قاسمی مولا نا اعظم فاروق مولانا عابد فاروقی مولانا نعیم طلحہ مولانا محمد ابراہیم عبداللہ مولانا کرم داد حذیفی قا ر ی محمدرمضان قا ر ی محمد طیب مولانا اسد اللہ قاری عاصم جاوید مولانا سید اظہر شاہ قاری محمد حنظلہ مفتی بلال اشرف مو لا نا ثاقب عزیز قاری محمد حیا ت نقشبندی مولانا قاسم نواز مولاناصہیب شاہ مولانا اسحاق ڈھڈی مولانا علی حسن قاری الطا ف اللہ فاروقی قاری محمد اسماعیل رحیمی قاری اختر عثمانی و دیگر علما و مشائخ نے سیدنا صدیق اکبر کے فضائل و مناقب ان کی زندگی اور انکے ر و شن کارناموں پر اظہارخیال کیا سیدنا صد یق ا کبر کے کارنامے رہتی دنیا تک کے مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہیں صحابہ کرام کے نقش قدم پر چل کر ہم دنیا میں عزت ترقی اور بلندی حاصل کرسکتے ہیں۔اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے صا حبز ا د ہ پیر جی خالد محمود قاسمی نے کہا کہ حضرت سیدنا صدیق اکبر بصیرت و تدبر عزم و استقلال وفاداری ایثار کا مرقع خیرمرد مومن کی سچی تصویر تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں